کون میرے وائر لیس انٹرنیٹ کو استعمال کر رہا ہے ؟

علی ذاکر

محفلین
ایک تو میں کررہی ہوں :battingeyelashes: دوسرے کا مجھے پتا نہیں :chatterbox:

بھلے کہیں سے بھی دیکھیں علی بچارے کو کچھ بھی نہیں دکھنا :happy: ۔۔ اسلئے بہتر ہے جو جو یوز کررہا ہے خود ہی آگے بڑھکر اعتراف ِ جرم کرلے ۔۔۔ کتنے دن ہوگئے ہیں پوچھ گاچھ کرتے ہوئے کچھ ہاتھ نہیں آرہا ۔۔:chatterbox:

باجو ہم بھی ہار ماننے والے نہیں پکڑ تو لیں گے ہی اب کے بار آخر آپ کا شاگرد ہوں !

مع السلام
 
Top