انٹرنیٹ چور

  1. علی ذاکر

    کون میرے وائر لیس انٹرنیٹ کو استعمال کر رہا ہے ؟

    محفلین چند روز پیشتر میں نے ڈی ایس ایل کنیکشن لیا ہے ۔ اور یہ روٹر کے ذریعے چل رہا ہے ۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ میرے انٹرنیٹ کنیکشن سے کو ن کون فائدہ اٹھا رہا ہے ۔ اپنے انٹرنیٹ کو استعمال کرنے والے افراد کو میں کیسے جان سکتا ہوں ؟ یا دوسرے لفظوں میں اگر میں معلوم کرنا چاہوں کہ کون کون سا کمپیوٹر...
Top