علی ذاکر
محفلین
ایک تو میں کررہی ہوںدوسرے کا مجھے پتا نہیں
![]()
بھلے کہیں سے بھی دیکھیں علی بچارے کو کچھ بھی نہیں دکھنا۔۔ اسلئے بہتر ہے جو جو یوز کررہا ہے خود ہی آگے بڑھکر اعتراف ِ جرم کرلے ۔۔۔ کتنے دن ہوگئے ہیں پوچھ گاچھ کرتے ہوئے کچھ ہاتھ نہیں آرہا ۔۔
![]()
باجو ہم بھی ہار ماننے والے نہیں پکڑ تو لیں گے ہی اب کے بار آخر آپ کا شاگرد ہوں !
مع السلام