کون سے الفاظ سن کر آپ کو اچھا محسوس ہوتا ہے۔

فہیم

لائبریرین
اور کہانی الٹی ہوگئی۔

اگر کچھ الفاظ جھلاہٹ میں مبتلا کرتے ہیں جو کچھ الفاظ ایسے بھی ہوتے ہونگے جن کو سن کر آپ کا دل کرتا ہوگا کہ۔
خوشی کے مارے یاہوووووووووووو کا نعرہ ماریں اور اچھل کود شروع کردیں:dancing:
ویسے میں ایسا نہیں‌ کرتا:grin:


تو کہہ دیجئے وہ الفاظ جن کو سن کر آپ بہت اچھا محسوس کرتے ہوں۔
اور کچھ مخصوص لوگوں کے منہ سے کچھ الفاظ سن کر آپ خوش ہوجاتے ہوں۔


جیسے بھابھی کے منہ سے یہ سن کر " میں میکے جارہی ہوں" شمشاد بھائی کی‌ خوشی سےبانچھیں کھل جاتی ہیں:biggrin:
 

علی ذاکر

محفلین
ان دنوں‌تو مجھے ایک لفظ بہت اچھا لگ رہا ہے جب بھی کوئ پوچھتا ہے پاکستان کب جارہے ہو کہتا ہوں ستمبر میں:dancing::party:!

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
چائے تیار ہے۔ یہ لیں۔

دفتر میں : کافی لاؤں آپ کے لیے۔

بھائ جی دفتر میں اور گھر میں کیسا واضح فرق ہے

گھر مٰیں چائے تیار کر کے جاکے لے آنی پڑتی ہے !

اور دفتر میں سب کچھ بیٹھے بیٹھے ملتا ہے میرے خیال سے تو دفتر کی زندگی زیادہ اچھی ہے :rollingonthefloor:!

مع السلام
 
Top