ماہرینِ محفل سے گزارش ہے کہ یہ بتائیں کون سی فونٹ مسنگ ہے جس بنا پر یہ ٹیکسٹ الگ الگ ہوجاتا ہے۔ اردو فونٹس کا ایک کولیکشن ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کیا تو اس کے بعد یہ حال ہوگیا ہے۔
مدد فرما دیجئے۔
![]()
ونڈوز ریسٹور کروں جی لاسٹ بیک اپ پوائنٹ سے؟ یا وہ ساری فونٹس ہی ختم کردوں؟ونڈوز ری اسٹارٹ کر لیں
نہیں ونڈوز دوبارہ ری اسٹارٹ کرکے دیکھیں۔ اگر مسئلہ حل نہ ہو تو ری سٹور کر لیںونڈوز ریسٹور کروں جی لاسٹ بیک اپ پوائنٹ سے؟ یا وہ ساری فونٹس ہی ختم کردوں؟
یا ری انسٹال؟ توبہ ابھی تو کچھ دن قبل ون فریش کرکے بک کے چند سنگین مسائل سے جان چھڑائی ہے۔اب پھر ون۔
سسٹم تو کئی بار ریسٹارٹ کرکے دیکھ چکا ہوں۔مسئلہ برقرار ہے۔
اس سے بہتر ہے کہ فونٹ انانسٹال کر دیںگر مسئلہ حل نہ ہو تو ری سٹور کر لیں