کون ؟

ہادیہ

محفلین
آپ سے کبھی گفتگو نہیں رہی مگر اب آپ کا معصوم صدمہ دیکھ کر برا لگ رہا ہے آپ مہ جبین آنٹی کے بیٹے ہیں نا ؟
سسٹر میں نے بھی اسی لیے کہا تھا۔اب یہاں سب ممبرز تو ایک دوسرے کو تھوڑی جانتے ہیں۔
میں نے جن کا نام لیا ۔ان کو بھی ان کی تحریروں سے ہی جانتی ہوں:(
 

محمد امین

لائبریرین
اگر امین کی امی ہیں اور پوتے پوتیوں والی ہیں تو احترام کا تقاضہ ہے ورنہ آپ جانتے ہیں میں کسی کو باجی آپا انکل بھائی نہیں کہتی :)
ان کی پروفائل کے مطابق ان کی عمر 49 سال ہے۔

ہاہاہا۔۔۔ زیک بھائی آپ اس طرح ان کی عمر اگلوانا چاہ رہے ہیں :p?
 

محمد امین

لائبریرین
سسٹر میں نے بھی اسی لیے کہا تھا۔اب یہاں سب ممبرز تو ایک دوسرے کو تھوڑی جانتے ہیں۔
میں نے جن کا نام لیا ۔ان کو بھی ان کی تحریروں سے ہی جانتی ہوں:(

میں کافی پرانا رکن ہوں۔ اب کم کم آتا ہوں، اور آتا ہوں تو پوسٹ نہیں کرتا، وہ تو بس بقول صائمہ شاہ صاحبہ، معصوم صدمہ :S
 
Top