کونسا موبائیل فون بہترین ہے؟

ایم اے راجا نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 27, 2018

  1. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم.
    احباب گرامی میں ایک نیا موبائیل فون لینا چاہتا ہوں مندرجہ ذیل میں سے کون سا فون ہر لحاظ سے بہترین ترین فون ہے ؟
    سامسنگ گلیکسی نوٹ 8.
    سامسنگ اے7
    ہواوے پی 20
    ہواوے میٹ 20
    ہواوے وائے 9 2019

    سپیڈ، بہٹری، کیمرہ اور ہر لحاظ سے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    ون پلس 6 ۔۔بہترین اسپیکس کے ساتھ ایک مکمل اینڈرائیڈ فون ہے
     
  3. منیب الف

    منیب الف محفلین

    مراسلے:
    446
    جھنڈا:
    Pakistan
    وعلیکم السلام!
    آپ کو جواب تو وہی دے سکے گا جس نے پانچوں فون استعمال کیے ہوں۔
    بہرحال میں تو samsung کو ہی ترجیح دوں گا۔
    اے 7 اور نوٹ 8 دونوں ہی اچھے ہیں۔
    البتہ نوٹ 8 کی ram زیادہ ہے، اس لیے نسبتا تیز ہے اور ڈسپلے سکرین بھی تھوڑی بڑی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,899
    وعلیکم السلام
    Galaxy note اور اس کے بعد Huawei mate کو میں ذاتی طور پر ترجیح دوں گا. اس کے علاوہ شومی کا پوکو فون، جو 2018 میں ہی لانچ ہوا وہ بھی کم قیمت میں اچھا فون ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    6,859
    شکر ہے، آپ بطور محفلین بھی فعال ہوئے۔۔۔! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,732
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میرے پاس یہ ہے ااورشاید ان مذکورہ افوان میں سب سے بہترین ہے ۔
    اس کے کیمرے میں 2 ایکس آپٹیکل میگنیفکیشن ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,947
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    حال ہی میں پرانا فون زبردستی سسٹم اپگریڈ کے دوران فوت ہو جانے پر ہواوے پی 20 لیا ہے۔ اچھا سیٹ ہے، تھوڑا سا دُکھ ہوا جب ون پلس 6 ٹی نومبر میں جاری ہوا۔ دونوں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے۔ ون پلس کی ریم 6 جی بی ہے، لیکن اس کا کیمرہ سافٹویئر پی 20 جیسا اچھا نہیں ہے۔ موڈ وغیرہ اور ماسٹر اے آئی سے کافی اچھی (غیر حقیقی لگنے والی) تصویر بن جاتی ہے۔
     
  8. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    516
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    میں ریڈ می کا یوز کرتا ہوں میرے نزدیک ریڈ می سب سے بہتر موبائل ہے یہ سستابھی ہے اور بہتر بھی ہے ۔ سب سے بڑی بات یہ کہ اس کی بیٹری لائف بہت اچھی ہے ۔ تقریباً آٹھ سے نو گھنٹے تک اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ اوربھی دیگر موبائل فون ہیں جو بہتر ہیں ۔
     
  9. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسے پی 20 اور نٹ 8 میں سے زیادہ بہتر کون سا ہے
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,540
    جھنڈا:
    Pakistan
    زبردست جمع!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سعدیہ افضال

    سعدیہ افضال محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پوچھنا یہ تھا کہ گلیکسی جے 5 استعمال کرنے والے غریب لوگ بھی اس معاملے میں اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں یا انہیں اپنی اوقات میں رہنا چاہیے؟؟؟ :ohgoon::laughing:
     
  12. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    میرے پاس میٹ 10 پرو ہے، 6جی بی ریم اور 128 جی بی روم کے ساتھ کیمرے کا رزلٹ بھی کافی عمدہ ہے بہترین بیٹری بیک اپ ہے
     
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,575
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Question
    آئی۔ٹی جتنی مرضی ترقی کرلے، جس طرح لاہور لاہور ہے۔
    اسی طرح تیتی دس تیتی دس ای اے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سفیر آفریدی

    سفیر آفریدی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت قیمت والے جیسے ایک دس ہزار کا ایک فون کی قیمت پچاس ہزار سے بهی اوپر عرض یہ ہے آپکے ذوق موبائل پر کیا ہے کیا بہتر تصویر لینا کیا بہت سارے ایپس کی استعمال بیٹری ٹائمنگ مہنگے موبائل کا شوق رکهتے ہیں لوگ میرا خیال ہے دس ہزار سے لے کر بیس ہزار تک کی موبائل میں تمام خصوصیات ہوتے ہیں عجیب سا دور نہیں مہنگا موبائل ہاتھ میں لئے یہ ظاہر کر رہا ہو بہتر شخصیت کی حامل ہوں یا واقعی مہنگے اور اس سستے موبائل کی کیمرہ ایپس اور مختلف چیزیں تهوڑے کم قیمت میں ملے موبائل میں نہ ہو
     

اس صفحے کی تشہیر