نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ چار پانچ تو محسن کو ہی دے رکھے ۔۔۔نین بھائی میں نے کس کس کے القابات دے دیے؟؟؟![]()
اک آدھے اور پر بھی ہاتھ صاف کیا ہونا ہے آپ نے۔۔۔ یہ چار پانچ تو محسن کو ہی دے رکھے ۔۔۔نین بھائی میں نے کس کس کے القابات دے دیے؟؟؟![]()
اک آدھے اور پر بھی ہاتھ صاف کیا ہونا ہے آپ نے۔۔۔ آمین ثم آمین۔یا بابا بی بی سی بھگوان تمھارے کاپی پیسٹون میں برکت ڈالے![]()
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیاکوئی بات نہیں۔ توجہ نہ دی جائے تو چیز خراب ہو ہی جاتی ہے۔

اتنا مزے کا اور اتنا برجستہ پیغام، بہت دن بعد کھل کر ہنسی آئی![]()
ویسے میری باتوں پہ لوگ کم ہی ہنستے ہیں۔![]()
جی، جیسا کہ ابھی میں نے خود ہی ملاحظہ "فرمایا"، آپ بجا کہہ رہے ہیں
ٹھوک بجا کر کہہ رہے ہیں نا![]()
گُڈ ۔۔ دیٹ واز ریلی فنی ۔۔ الطاف بھائی کی یاد آگئی![]()