ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لگتا ہے موسم ٹھیک ہونے کے ساتھ ساتھ پنڈال میں بھی رونق آ رہی ہے۔ آہستہ آہستہ پنڈال کی طرف لوگوں آ رہے ہیں شاہد دن کو گرمی تھی اس لیے کوئی بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ اس وقت محمد احمد بھائی اور بلال بھائ مشاعرے کا ماخول تیار کر رہے ہیں۔ اور مشاعرے کے لیے اسٹیچ بنانے اور سجانے میں لگے ہوئے ہیں ان کو ساتھ میں بھی تھوڑا تھوڑا کام کر رہا ہوں تاکہ نظر میں رہوں۔ ادھر مقدس بھی محفل میں آ چکی ہے اور آتے ساتھ ہی اپنے تیار کردا تھریڈ۔ میں اردو محفل اور ہی ہی میں گوم رہی ہے۔ شمشاد بھائی تو جیسے میرے پیچھے ہی پڑ گے ہیں کہ اب جانا نہیں ارے بھائی نہیں جاتا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آہستہ آہستہ سب ہی آجائیں گے خرم بھائی ۔
جی جی بالکل درست فرمایا آپ نے شگفتہ آپی اصل میں بجلی اور گرمی نے تنگ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے کم کم لوگ نظر آ رہے ہیں جو ہی موسم ٹھنڈا ہو گا انشاءاللہ سب تشریف لے آئیں گے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی جی بالکل درست فرمایا آپ نے شگفتہ آپی اصل میں بجلی اور گرمی نے تنگ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے کم کم لوگ نظر آ رہے ہیں جو ہی موسم ٹھنڈا ہو گا انشاءاللہ سب تشریف لے آئیں گے

بالکل خرم بھائی اور جنریٹر وغیرہ کا بند و بست کرنے کے لیے اس صندوق سے رجوع کر لیجیے گا وہ صندوق ابن سعید بھائی یا شمشاد بھائی کے پاس ہو گا ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
احمد بھائی اور بلال بھائی اس دفعہ پھر محفل کی سالگرہ پر مشاعرے کا اہتمام کرنے میں مگن ہوگے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ ہم بھی ان کی مدد کر رہے ہیں اب دیکھتے ہیں یہ مشاعرہ کب اور کس وقت فائنل ہوتا ہے۔ احمد بھائی تو بہت پُرامید ہیں اور انشاءاللہ امید ہے اس دفعہ پھر محفل پر مشاعرے کا اہتمام ہو کر ہی رہے گا اور میری بھی یہی خواہش ہے کہ مشاعرہ ہو کر ہی رہے
ارے اس پوسٹ کو مقدس نے نا پسند کیوں کیا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بالکل خرم بھائی اور جنریٹر وغیرہ کا بند و بست کرنے کے لیے اس صندوق سے رجوع کر لیجیے گا وہ صندوق ابن سعید بھائی یا شمشاد بھائی کے پاس ہو گا ۔
یہ دونوں حضرات ہر سال صندوق کی لالج دیتے رہتے ہیں اور آخری دنوں میں پتہ نہیں کہاں بھاگ جاتے ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ویسے یہ صندوق میں کیا ہے آپی اور بھیا؟
اس صندوق میں جو لوگ محفل کی سالگرہ کے جشن میں آتے ہیں وہ حسبِ توفیق (حسبِ سے مراد حسبِ حال نہیں اور توفیق سے مراد توفیق عمر نہیں ہے) چندا جمع کرواتے ہیں جو بعد میں کہاں جاتا ہے آج تک پتہ نہیں چلا اس کا
 
مقدس

آہاہ یعنی اس بار اس صندوق پر مجھے قبضہ جمانا ہے۔۔ آج کل ویسے بھی ذرا غریبی چل رہی ہے میری طرف :LOL:
 
مقدس

لائبریرین
غریب بندے سے تو ویسے ہی اس صندوق کو دور رکھا جاتا ہے امیر بن کر جائیں تو کچھ بات بنے گی

آپ فکر نہ کریں بھیا۔۔ اس کو ہتھیانے کا کوئی نا کوئی طریقہ ڈھونڈ لیں گے۔۔ مجھ جیسی مشوم پر کسی کو شک بھی نہیں ہو گا۔۔ پھر ہم دونوں آدھا آدھا کر لیں گے :rollingonthefloor:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ فکر نہ کریں بھیا۔۔ اس کو ہتھیانے کا کوئی نا کوئی طریقہ ڈھونڈ لیں گے۔۔ مجھ جیسی مشوم پر کسی کو شک بھی نہیں ہو گا۔۔ پھر ہم دونوں آدھا آدھا کر لیں گے :rollingonthefloor:
پھرمیرا حصہ بھی رکھنا کیونکہ پچھلے چار سال سے میں بھی اس صندوق کے پیچھے پڑا ہوا ہوں لیکن کامیاب نہیں ہوا (سرگوشی) کہیں کوئی سن نا لیے نا:LOL:
 
Top