کورونا وائرس کے مریض کی گھر میں دیکھ بھال : ڈاکٹر جاوید اقبال

الف نظامی

لائبریرین
اس ویڈیو میں ڈاکٹر صاحب نے مندرجہ ذیل ادویات تجویز کی ہیں
  • ازتھرو مائی سین (Azithromycin) 250 ملی گرام صبح شام ، اس کےاستعمال سے ڈائیریا ہو جائے تو او آر ایس دیں ، ازتھرو مائی سین کا متبادل لیووفلاکساسن (levofloxacin)500 ملی گرام بھی استعمال کی جا سکتی ہے
  • اس کے علاوہ آدھی گولی ڈسپرین روزانہ استعمال کریں
  • بخار ہو جائے تو پینا ڈول استعمال کریں
  • اگر سانس کی مقدار ایک منٹ میں 20 سے زیادہ ہو تو فورا ہسپتال جائیں
فاخر رضا
 
زیک

مسافر

اینٹی بائیوٹکس کا وائرس پر کیا اثر ہو گا؟ اور یہ دوائیاں خود سے تو کبھی استعمال نہیں کرنی چاہئیں
 
Top