کورونا وائرس کے مریض کی گھر میں دیکھ بھال : ڈاکٹر جاوید اقبال

الف نظامی نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2020

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اس ویڈیو میں ڈاکٹر صاحب نے مندرجہ ذیل ادویات تجویز کی ہیں
    • ازتھرو مائی سین (Azithromycin) 250 ملی گرام صبح شام ، اس کےاستعمال سے ڈائیریا ہو جائے تو او آر ایس دیں ، ازتھرو مائی سین کا متبادل لیووفلاکساسن (levofloxacin)500 ملی گرام بھی استعمال کی جا سکتی ہے
    • اس کے علاوہ آدھی گولی ڈسپرین روزانہ استعمال کریں
    • بخار ہو جائے تو پینا ڈول استعمال کریں
    • اگر سانس کی مقدار ایک منٹ میں 20 سے زیادہ ہو تو فورا ہسپتال جائیں
    فاخر رضا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,738
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اینٹی بائیوٹکس کا وائرس پر کیا اثر ہو گا؟ اور یہ دوائیاں خود سے تو کبھی استعمال نہیں کرنی چاہئیں
     
    • متفق متفق × 1
  4. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,148
    السلام علیکم
    آپ نے ٹیگ کیا آپ کا شکریہ
    اس بحث کو شروع ہی نہ کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    7:52
    یہ وائرل انفیکشن کے بعد جو بیکٹیریل انفیکشن ہوتا ہے اس کے لیے یہ اینٹی بائیوٹکس ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,148
    We may do a rapid test known as procalcitonin that is indicative of bacterial infection. Now if it is negative then no need of any antibiotics ​
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر