کورونا وائرس، پنجاب میں کورونا میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں

sobiaanum

محفلین
27mar-punjab-corona.jpg

جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں۔

ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے خوشخبری دی کہ خاتون میں 9 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر سے مظفرگڑھ کے رجب طیب اردوان اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اب وہ شفایاب ہوچکی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ اسپتال میں 9 روز زیرعلاج رہنے کے بعد خاتون کو رجب طیب اردوان اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر روانہ کردیا گیا ہے۔

صحتیاب ہونے والی خاتون ایران سے آئی تھی اور تفتان بارڈر سے انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔
 
عرفان سعید

بہت اچھی خبر ہے!
 
عدنان عمر

محفلین
آج کل بعض خبریں پڑھ کر ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ محفل میں ایک اور ریٹنگ بٹن 'الحمد للہ' کا اضافہ ہونا چاہیے۔
 
م حمزہ

محفلین
27mar-punjab-corona.jpg

جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں۔

ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے خوشخبری دی کہ خاتون میں 9 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر سے مظفرگڑھ کے رجب طیب اردوان اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اب وہ شفایاب ہوچکی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ اسپتال میں 9 روز زیرعلاج رہنے کے بعد خاتون کو رجب طیب اردوان اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر روانہ کردیا گیا ہے۔

صحتیاب ہونے والی خاتون ایران سے آئی تھی اور تفتان بارڈر سے انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔
اللہ تمام مریضوں کو شفا بخشے اور عالم انسانیت کو اس وبا سے محفوظ فرمائے۔
 
Top