گرافکس کورل ڈرا ویڈیو لیکچرز - دوسری سی ڈی

الکبیر

محفلین
الحمدللہ،،، میری اب تک کی بارہویں 12 اور کورل ڈرا کے سلسلے کی دوسری سی ڈی مکمل ہو چکی ہے اور دستیاب ہے۔
اس سی ڈی سے نمونہ جات:


 

dxbgraphics

محفلین
فونٹ تلاش کرنے کے لئے اس سے بھی آسان طریقہ کورل X4میں text menu میں 2nd last آپشن what the font کلک کر کے متعلقہ فونٹ پر کلک اینڈ ڈریگ کریں کورل ڈرا خود کار طریقے سے ویب پر جمپ کر کے فونٹس کے سمپل آپ کے سامنے پیش کر دے گا۔
 

الکبیر

محفلین
فونٹ تلاش کرنے کے لئے اس سے بھی آسان طریقہ کورل x4میں text menu میں 2nd last آپشن what the font کلک کر کے متعلقہ فونٹ پر کلک اینڈ ڈریگ کریں کورل ڈرا خود کار طریقے سے ویب پر جمپ کر کے فونٹس کے سمپل آپ کے سامنے پیش کر دے گا۔

جی، میں نے اسے چیک کر لیا ہے، بتانے کا شکریہ،،، ویسے اس کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا کیسے اپلائی ہو گا۔
 

گل خان

محفلین
الکبیر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔کیا یہ سی۔۔ڈی بازار میں آ گئی ہے؟۔۔اگر نہی تو کہاں سے مل سکتی ہے؟؟/
 

الکبیر

محفلین
فی الحال یہ سی ڈی مارکیٹ میں دستیاب نہیں، صرف مجھ سے براہ راست منگوا سکتے ہیں،،، اس کی اور پچھلی تمام 11 سی ڈیز کی مکمل معلومات میری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں،،، لنک میرے دستخط میں موجود ہے، شکریہ۔
 

dxbgraphics

محفلین
جی، میں نے اسے چیک کر لیا ہے، بتانے کا شکریہ،،، ویسے اس کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا کیسے اپلائی ہو گا۔

امیج پر جو حصہ جہاں فونٹ ہے اس کے تین یا چار الفا بیٹ جو کہ نمایاں ہوں اس پر click and drag کر یں گے تو کورل ڈرا خود ہی ویب براوزر اوپن کر کے آپ کو ملتے جلتے اشکال دکھا دے گا۔
 

الکبیر

محفلین
کروپ ٹول سے کر کے دیکھا مگر کچھ نہیں ہو رہا،،، سوائے اس کے کہ نارمل ٹیکسٹ، آبجیکٹ بن گیا۔
ٹیکسٹ مینو سے ،،، واٹ دا فونٹ از،،، کی آپشن کیسے ایکٹیو ہوتی ہے ؟
 

dxbgraphics

محفلین
کورل ڈرا کی انسٹالیشن کا فرق بھی ہوسکتا ہے۔ میرے ٹیکسٹ مینیو میں what the font is ایکٹیو ہے۔اور صحیح کام کررہا ہے
ری انسٹال کر کے uncheckedفیچر کو بھی check mark کر کے انسٹال کریں ۔
 

الکبیر

محفلین
ری انسٹال،،،،، کوئی آسان حل ہو تو کوشش کروں ورنہ تو نیٹ سے خود تلاش کر ہی لیتا ہوں۔
معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔
 
Top