کورل ڈرا میںPrint Merge کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟

گل خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ صدیق بھائی
آپ سے ایک اور سوال ہے کہ کورل ڈرا میں Print Mergeکیا ہوتا ہے۔۔اور اس کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟؟ اس بارے میں کچھ معلومات دے دیں۔۔ بہت مہربانی۔۔۔۔ جزاک اللہ
 

dxbgraphics

محفلین
السلام علیکم۔
ابو ظہبی شفٹ ہونے کے بعد یہاں کمپنی میں کام زیادہ ہونے کی وجہ سے روزانہ اورٹائم کرنا پڑتا ہے۔ جیسے ہی فارغ وقت ملتا ہے انشاءاللہ اس پر ٹیوٹوریل بناتا ہوں۔
 
Top