ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا سے انپیج میں فانٹ کا مطلوبہ سائز

خوب!

ویسے میں مشورہ دوں گا کہ ویڈیو میں موجود کی پوائنٹس کو اگر نیچے ٹیکسٹ میں بھی لکھ دیا جائے تو بعد میں سرچ کرنا آسان ہوگا۔ مثلاً اس ویڈیو میں جو اسکیل کی مقدار بتائی گئی ہے وہ ٹیکسٹ میں بھی لکھے جانے کے قابل ہے۔
 
ذیشان حیدر

محفلین
محترم محمد صدیق صاحب
بہت عمدہ ٹوٹکا ہے میں‌بہت پریشان ہوتا تھا اس کام سے لیکن میرا تو مسئلہ ہی حل ہوگیا
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا
اللہ تعالیٰ‌مزید ترقی سے ہمکنار فرمائیں۔
زبردست
لیکن جب میں‌اسکیل والی جگہ پر 3٫74لکھتا ہو تو وہاں صرف 3٫7ہی لکھا جاتا ہے۔
اس کے بارے میں آگاہ کیجئے ۔ نواش ہوگی۔
 
dxbgraphics

دکھنے میں 3.7نظر آئے گا۔ لیکن اس کی value وہی یعنی 3.74ہی رہے گی۔
 
dxbgraphics

محفلین
جی ہاں یہ سب کے لئے ہے۔
نیز اگر آپ کلر separationپرنٹ آوٹ خود نکالتے ہیں تو اس کے لئے آپ کورل ڈرا 9استعمال کریں۔
 
miqmysori

محفلین
ماشاء اللہ بہت خوب
سلسلسہ جاری رکھیں۔۔اس سے اردو والوں کو بہت مدد ملے گی۔۔۔
فقط والسلام
محمد ابراہیم میسوری۔بھارت
 
Top