مکمل کودک کہانیاں،جادو کا بٹن

Ali mujtaba 7

لائبریرین
السلام علیکم
کہانی کا نام جادو کا بٹن
صحفات صرف ایک
جو بھی اس کہانی کو کمپوز کرنا چاہتا ہے کردے
img20170702191557.jpg
 
الف عین

لائبریرین
بیٹا۔ سیدہ شگفتہ تو کودک کہانیاں تحریری شامل کر رہی تھیں۔ لائبریری میں شامل۔ جو برقی کتابوں پر شائع بھی ہو چکیں۔ اب ان نئی کہانیوں کو تحریری طور پر شامل کرو تو کچھ بات بھی بنے۔ ان کو لگے ہاتھوں ٹائپ کر دو۔
 
جی ضرور ٹائپ کرو گا۔لیکن کیا وہ لائبریری میں شامل ہوگی
 
Top