کوانگ زو کا خواب

نور وجدان

لائبریرین
اور جاگنے کے بعد اس کی کشکمش (کنفیوژن) کو کیا کہیں گے؟
اس مراسلے سے اوپر لکھ دیا تھا۔۔۔
کونگ زو کو روح سے نکلنے والے سازوں اور حسیاتی سازوں نے مفلوج کردیا

بندہ پر خواب حاوی ہوگیا مگر اس کی حسیات تو زندہ تھیں ۔عقل بھی تھی ۔۔آپ نے تکنیکی جائزہ ہی لے لیا
 
اس کہانی کا مدعا ان الفاظ میں ہے۔
بات اڑنے کی نہیں ہے۔ مسئلہ کچھ اور ہے۔ میں اس وقت سے یہی سوچے چلا جارہا ہوں کہ کیا میں کوانگ زو ہوں جس نے خواب میں اپنے آپ کو تتلی کی صورت میں دیکھا ہے یا میں وہ تتلی ہوں جو اس وقت اپنے آپ کو کوانگ زو سمجھ رہی ہے
کونگ زو اپنی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ خواب تو محض ایک بہانہ بن گیا جس نے کوانگ کو سوچنے کی راہ دکھائی۔ کہ وہ خود کیا ہے اور کیوں ہے۔ اپنی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش دراصل بہت ہی مثبت بات ہے یہی چیز انسان کو آگے جا کر ہدایت کی طرف لے جاتی ہے۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے جس نے اپنے نفس (یعنی اہنے آپ کو) پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔ رب کو پہچاننا معرفت کہلاتا ہے۔
بہرحال یہ بہت گہری بات ہے اور اس پر کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور لکھی جاتی رہیں گی۔ :)
 
نور وجدان

لائبریرین
اس کہانی کا مدعا ان الفاظ میں ہے۔

کونگ زو اپنی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ خواب تو محض ایک بہانہ بن گیا جس نے کوانگ کو سوچنے کی راہ دکھائی۔ کہ وہ خود کیا ہے اور کیوں ہے۔ اپنی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش دراصل بہت ہی مثبت بات ہے یہی چیز انسان کو آگے جا کر ہدایت کی طرف لے جاتی ہے۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے جس نے اپنے نفس (یعنی اہنے آپ کو) پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔ رب کو پہچاننا معرفت کہلاتا ہے۔
بہرحال یہ بہت گہری بات ہے اور اس پر کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور لکھی جاتی رہیں گی۔ :)
ماننا پڑے گا ! ماننا پڑے گا۔۔ آپ رائے چرا کر آئیں ہیں ۔عارف جاسوس ہے
 
نور وجدان

لائبریرین
میں نے آپ سے ایک سنجیدہ بات کی مگر آپ لوگ پھر سے ہنسی مذاق کرنے لگے۔ :(
کبھی کبھی یوں بھی سہی ..۔ اصل میں فلسفہ تو کیٹس کا اچھا لگتا اگر آپ heard
melodies والے couplets پر بات کریں چلتے ہیں دھاگے کو "دھاگہ " کرنے یا "ببل " بنانے
مزاح برطرف مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ..تھوڑا سمجھا دیں پلیز
 
arifkarim

معطل
آپ میرے پسندیدہ کون کون سے مفتی صاحب کو جانتے ہیں ؟
ان پاکستانی گیلیلیو کو کون نہیں جانتا:
423817-muftimuneebeid-1345318813-922-640x480.jpg

میں نے آپ سے ایک سنجیدہ بات کی مگر آپ لوگ پھر سے ہنسی مذاق کرنے لگے۔ :(
آپکو تو پتا ہی ہے کہ محفل پر سنجیدہ گفتگو کرنے والوں کی تعداد کتنی ہے :)
 
مزاح برطرف مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ..تھوڑا سمجھا دیں پلیز
چھٹی کا ٹائم ہو چلا ہے۔ اور بات لمبی ہے تب تک آپ اس مراسلے کو دوبارہ سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کریں :) پھر جو سمجھ آئے بتائے گا۔ :)
کونگ زو اپنی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ خواب تو محض ایک بہانہ بن گیا جس نے کوانگ کو سوچنے کی راہ دکھائی۔ کہ وہ خود کیا ہے اور کیوں ہے۔ اپنی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش دراصل بہت ہی مثبت بات ہے یہی چیز انسان کو آگے جا کر ہدایت کی طرف لے جاتی ہے۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے جس نے اپنے نفس (یعنی اہنے آپ کو) پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔ رب کو پہچاننا معرفت کہلاتا ہے۔
بہرحال یہ بہت گہری بات ہے اور اس پر کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور لکھی جاتی رہیں گی۔
 
Top