کوئ تو هیلپ کردے پلیز

Muhammad zubair

محفلین
السلام علیکم دوستو
بھائیو میں نے آپ سب کی هیلپ سے ایک چھوٹا سا بلاگ بنا لیا هے الحمدالله بهت اچھا چل رها هے بس کچھ هیلپ چاهیئے
1- بلاگ کیلئے ڈومین اور هوسٹنگ خریدنی هے وه کیسے خریدنی هے اور اس کی سیٹنگ
کیسے کرنی هے
2- اگر میں ایک سال تک ڈومین اور هوسٹنگ استعمال کرنے کے بعد دوباره بلاگسپاٹ پر جاسکتا هوں کیا اس سے میری پوسٹ وغیره ڈلیٹ تو نهیں هوگیں
پلیز میری ان 2 باتو کا جواب دیں آپ کا بهت بهت شکریه هوگا
نبیل اسد بشیر احمد
 

bilal260

محفلین
بہت اچھا کام کیا ہےآپ نے۔
دیکھتے ہیں جن کو ٹیگ کیا ہے وہ اگر کام سے فارغ ہوئے تو ضرورجواب دے گے یا شاید۔
 

الف عین

لائبریرین
باگ سپاٹ پر کوئی حد بندی نہیں۔ کتنے ہی بلاگ ایک ہی آئی ڈی پر بنائے جا سکتے ہیں، اور کتنی ہی آئی ڈی بنائی جا سکتی ہیں گوگل پر۔
 

ابن رضا

لائبریرین
بلاگ تو عام طور پر فری سائیٹس پر بنائے جاتے ہیں ہاں اگر آپ نے اپنی سائیت ڈومین خریدینی ہے اور ہوسٹنگ لینی ہے تو اور بات ہے
 
Top