کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

لاریب مرزا

محفلین
حسن محمود جماعتی ہن سواد آیا جے؟ :rollingonthefloor:
واہ لاریب مرزا مجھے تو بڑا آیا.... جیتی رہو خوش رہو :bighug:
تاریخ گواہ ہے کہ ہم تو بات کو ختم کر رہے تھے لیکن حسن بھائی نے اپنی شامت خود بلوائی ہے۔ :devil:

آپ کی معلومات میں اضافہ کر کے ہمیں خاطر خواہ خوشی ہوئی۔ :happy::happy:

گھبرائیں نہیں مرزا صاحبہ، یہ لیجیے۔۔۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔ فالسہ تو کہیں گیا ہی نہیں۔۔ :battingeyelashes:
cu-sekan2-951x1024.jpg
یہ تو بہت مزے کا لگ رہا ہے۔ :thumbsup: !! اتنے شدید موسم میں اگر صرف ایک گلاس ٹھنڈا شربت ہو تو وہ دوسروں کو پیش کرنا ہمت کا کام ہے۔ :D بہت شکریہ!! :happy:
 
ماہی احمد

لائبریرین
تاریخ گواہ ہے کہ ہم تو بات کو ختم کر رہے تھے لیکن حسن بھائی نے اپنی شامت خود بلوائی ہے۔ :devil:

آپ کی معلومات میں اضافہ کر کے ہمیں خاطر خواہ خوشی ہوئی۔ :happy::happy:

یہ تو بہت مزے کا لگ رہا ہے۔ :thumbsup: !! اتنے شدید موسم میں اگر صرف ایک گلاس ٹھنڈا شربت ہو تو وہ دوسروں کو پیش کرنا ہمت کا کام ہے۔ :D بہت شکریہ!! :happy:
ایویں ای تو تم میری چیتی نہیں ہو نا :battingeyelashes:
 
آپ کی معلومات میں اضافہ کر کے ہمیں خاطر خواہ خوشی ہوئی۔ :happy::happy:
مہربانی جی۔۔۔ کدی کوئی خوشیاں دا تھوڑ ہویا تے تواڈے کولوں مزید معلومات الشدید دی امید رکھا دا:tongueout:
یہ تو بہت مزے کا لگ رہا ہے۔ :thumbsup: !! اتنے شدید موسم میں اگر صرف ایک گلاس ٹھنڈا شربت ہو تو وہ دوسروں کو پیش کرنا ہمت کا کام ہے۔ :D بہت شکریہ!! :happy:
شکریہ شکریہ۔
مابدولت نا کبھی پہلے عشق کی گھمن گھیریوں سے گھبرائے ہیں نا مستقبل قریب و بعید :tongueout:میں ایسی کسی صورتحال کا امکان ہے۔ :boxing: کیونکہ جنابِ مجنوں، فرہاد، رانجھا، مہیوال و پنوں جیسے صاحبانِ حال ہمارے مرشد ہیں۔ البتہ ونجھل خان کے ہونہار سپوت سے کنی کترا جانے میں ہی ہماری عافیت ہے :winking:
واحد گلاس سالم کا سالم آپ کے ہی لیے تھا:bighug:
 
لاریب مرزا

محفلین
مہربانی جی۔۔۔ کدی کوئی خوشیاں دا تھوڑ ہویا تے تواڈے کولوں مزید معلومات الشدید دی امید رکھا دا:tongueout:
جی آ۔۔ ویسے بھی امید پہ دنیا قائم ہے۔ :D

مابدولت نا کبھی پہلے عشق کی گھمن گھیریوں سے گھبرائے ہیں نا مستقبل قریب و بعید :tongueout:میں ایسی کسی صورتحال کا امکان ہے۔ :boxing: کیونکہ جنابِ مجنوں، فرہاد، رانجھا، مہیوال و پنوں جیسے صاحبانِ حال ہمارے مرشد ہیں۔
پرانے کھلاڑی معلوم ہوتے ہیں۔ :sneaky:

البتہ ونجھل خان کے ہونہار سپوت سے کنی کترا جانے میں ہی ہماری عافیت ہے :winking:
یہ محترم کون ہیں؟؟ :excruciating:
واحد گلاس سالم کا سالم آپ کے ہی لیے تھا
جی شکریہ!! جزاک اللہ!! :)
 
لاریب مرزا

محفلین
ہم دوستوں میں یہ لقب چلتا ہے... جب بھی ہم ایک دوسرے کو اپنے کسی کارنامے کا بتاتے ہیں تو دوسری کہتی ہے "چیتی لگی ہو":rollingonthefloor: یا پھر "کیا چیتا مارا ہے، واہ":rollingonthefloor::cowboy:
زبردست!! دلچسپ اصطلاح ہے۔:D خونخوار تو ہم بھی کم نہیں، لیکن چیتا کبھی نہیں مارا۔ :ROFLMAO:
 
Top