کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

زین

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا
شکر مالک کا ۔۔۔ سب کو امان میں رکھا اپنی
کتنا ڈراؤنا ہے یہ
شکر ہے جانی نقصان نہیں ہوا
جی ۔ اللہ کا کرم ہوا۔
دن کے وقت یہاں کافی رش ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے
 

دوست

محفلین
چلیں جی بچت ہو گئی، اللہ کا شکر ہے۔ ہماری تعمیرات بھی اور ہمارا سیوریج کا نظام بھی، اللہ ہی حافظ ہے۔
 
Top