اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا شکر مالک کا ۔۔۔ سب کو امان میں رکھا اپنی کتنا ڈراؤنا ہے یہ شکر ہے جانی نقصان نہیں ہوا جی ۔ اللہ کا کرم ہوا۔ دن کے وقت یہاں کافی رش ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے