کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر شدت پسندوں کا حملہ

اللہ رحم کرے
مسلم نوجوان کہاں کہاں مارا جارہا ہےکہیں پاکستان کہیں افغانستان کہیں عراق کہیں شام۔اللہ غارت کرے دشمنوں کو
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Capt_Roohullah.jpg


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
 

اے خان

محفلین
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ شہیدوں کے تابوت لے جانے کے لئے پاکستان کی حکومت کے پاس ایمبولنس بھی نہیں تھے۔
 

فاخر رضا

محفلین
اگر قرآن مجید کو ایک جیتی جاگتی اور َزمانہ حال کی کتاب کے طور پر پڑھا جائے اور اس سے اپنے مسائل سمجھنے میں مدد لی جائے تو یہ کام مشکل نہیں ہے . کہا گیا ہے کہ زمانہ قرآن کی تفسیر کرتا ہے . ہمیں اس زمانے کے لئے قرآن کی تفسیر کرنے والے کی ضرورت ہے . یہ ساری خبریں اور ہر خشک و تر جس کتاب میں ہے اس سے بے اعتنائی کے سبب ہم کنفیوژن کا شکار ہیں . یہ سب ہمارے ساتھ کیوں ہورہا ہے ، یہ جواب بھی خدا کی کتاب میں ہی ملے گا .
 
Top