کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

10151967_701171999928513_6170562387105266157_n.jpg
 

ساجد

محفلین
ایک بار پھر انتطامیہ سے گزارش کروں گا کہ آخری دو تصاویر کا جائزہ لیں کہ یہ تنقید کے کس مقصد کو پورا کرتی ہیں ۔ کیا اردو محفل اس قسم کے فوٹو شاپی شاہکاروں کے لئے مناسب جگہ ہے ؟ ۔
 
اس ویڈیو کے دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ انسان کتنا بڑا جھوٹا مکار اور دھوکے باز ہے
کیا یہ اس قابل ہے کہ یہ اس ملک پر حکومت کر سکے ؟
 
Top