کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

10004044_486533388115238_1138214579_n.jpg
 
یہ وہی لاہور ہے جہان سے انہوں نے کلین سویپ کیا تھا ؟
جہاں سے انہوں نے دھاندھلی سے پنکچر پر پنکچر لگائے تھے ؟
ابھی تو آٹھ مہینے ہی ہوئے ہیں اور عوام کا یہ حال ہے .،
آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا
 
1524614_476902309106201_670918384_n.jpg


What is your opinion about this?

سعودی ارب پتی شہزادے ولید بن طلال نے نامور امریکی جریدے وال سٹریٹ جنرل کو انٹرویو دیتے ہوے بیان دیا ہے کہ، پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں سعودی عرب کا بندہ ہے۔
لو جہ ہُن وہ کسی لائق فائق نوں کوئی شک رہ گیا اے کہ نوازا بین الاقوامی ایجنڈے تے کام کر ریا اے
1980340_10152073896977663_1672214885_o.jpg



 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
1524614_476902309106201_670918384_n.jpg


What is your opinion about this?

سعودی ارب پتی شہزادے ولید بن طلال نے نامور امریکی جریدے وال سٹریٹ جنرل کو انٹرویو دیتے ہوے بیان دیا ہے کہ، پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں سعودی عرب کا بندہ ہے۔
لو جہ ہُن وہ کسی لائق فائق نوں کوئی شک رہ گیا اے کہ نوازا بین الاقوامی ایجنڈے تے کام کر ریا اے
1980340_10152073896977663_1672214885_o.jpg


اچھا تب ہی بلوچستان میں خصوصا اور پورے پاکستان میں عموما شیعہ کو نیست نابود کرنے کی کھلی چھٹی ہے

جبھی تو 1،5 ارب ڈالر پاکستان کے جوہری ہتھیار کے عوض باآسانی دے دیے۔ عمران خان تم کدھر ہو؟ اس غدار گنجے کو اپنے گھر میں کیوں آنے دیا؟
 
x954227_76732242.jpg.pagespeed.ic.adVi1yj6bo.jpg

دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہئیں اور فوج و سیکیورٹی اداروں کو جنگلی بلوں کی سرکوبی کے مشن سونپ دئیے جائیں تو پاکستان چند مہینوں میں ایشئین ٹائیگر بن جائے گا۔۔۔۔
 
نواز شریف نےاس ملک کی اکثریت جس نےجنازےاٹھائےاس سےپوچھا بھی نہیں اور مذاکرات دہشتگردوں سےکررہےہیں اس ملک میں جنگل اور ڈنڈےکا قانون ہےسنی عالم دین حنیف قریشی
 
تھرپارکر میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ موسم اور بےرحم ہوتا جارہا ہے جس کے باعث قحط زدہ علاقوں میں مزید جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔ آئندہ چار سے پانچ ماہ کے دوران ان علاقوں میں اتنی شدید گرمی پڑے گی جس کا عام شہری علاقوں میں رہنے والے افراد تصور بھی نہیں کرسکتے۔
اس صورتحال میں وفاقی سرکار کا سندھ حکومت کو قحط زدہ علاقوں کی امداد کے نام پر جھانسا دینا ایک ناقابلِ معافی قومی جرم کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم کسی بھی صوبے یا علاقے سے تعلق رکھتے ہوں، ان کی انتظامی حیثیت اس بات کی متقاضی ہے کہ وہ ملک بھر کے عوام کے لئے یکساں سلوک اور خیرخواہی کا مظاہرہ کریں۔
 
Top