کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

1920121_657762767616528_2025835521_n.jpg
 
لئیق احمد کس کس پوسٹ کو غیر متفق قرار دوگے ضمیر بھی کسی چڑیا کا نام ہوتا ہے اور یہی اصل تصوف ہے صوفیاء کی بکس تو بہت مطالعہ کرتے ہو حضور شیخ عبدالقادرقدس سرہ العزیز کی الفتح الربانی بھی پڑھ رکھی ہے ۔۔۔۔ذرا اولیاء کرام کی کرامات سے ہٹ کر ان کے حالات زندگی بھی پڑھ لیا کرو کہ کیسے ظالم اور بدقماش بادشاہان وقت کو للکارا کرتے تھے۔
 
باباجی آپ کا فرمان سر آنکھوں پر :)
مگر تحریک انصاف میں بھی ویسی ہی آئٹمیں بھری پڑی ہیں جیسی دوسری پارٹیوں میں۔
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم اکثر ایسے الزام لگاتی ہے جن سے وہ خود بھی پاک نہیں ہیں۔
 
میرے بھائی میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہوں صرف ووٹ دیا تھا اور اپنی جگہ دی تھی حال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کے ممبر نے جیتنے کے بعد آکر سلام تک نہیں کیا اور ایم پی اے ایسے میرے منہ سے کچھ نکلتا ہے انتہائی گدھا انسان ہے دو محلے ہی پرے رہتا ہے لیکن ان سب باتوں کے باؤجود ہم صرف عمران خان کو دیکھتے ہیں عمران خان اس ملک پاکستان کے لیئے ایک نعمت خداوندی ہے بہرحال دیکھو کیا ہوتا ہے
 
سر جی کامیابی کے لئے دیانت داری اور کام کی مہارت دونوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ابھی تک عمران نے خود کو سمجھدار اور ماہر سیاستدان اور منتظم ثابت نہیں کیا۔ :)
لیکن اس کو موقع ملا ہے۔ اللہ اس کو غلطیوں کی اصلاح کا موقع اور توفیق دے۔
شریفوں کے بارے میں میری رائے یہ ہے کہ ان میں صلاحیت ہے۔ دیانت کی کمی ہے۔
یہ بھائی عوامی بھلائی کے کام بھی کرتے ہیں اور اپنا پیٹ بھی بھرتے ہیں۔ :)
 
میرے بھائی یہ دونوں بھائی ظالم بھی ہیں اور بدکردار بھی ۔۔۔۔عمران خان اگر ماضی میں کہیں بدکردار رہا ہے تو وہ اس کا اعتراف بھی کرتا ہے لیکن یہ دونوں گنجے تو خود کو دودھ کا دھلا ہوا قرار دیتے ہیں ۔
جہاں تک دونوں کی صلاحیت کی بات ہے تو یہ لوگ حاکمانہ مزاج رکھتے ہیں یہ سمجھتے ہیں کہ سارا ملک اتفاق فونڈری ہے جس دن انہوں نے اس کو ملک سمجھنا شروع کردیا سب کچھ ٹھیک ہوجائے
 
arifkarim

معطل

مشرف نے فوج کے مفاد میں کام کیا تھا، پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ امریکہ کی جنگ تھی، پاکستان کی نہیں۔ مشرف نے پاکستانی مفادات کو امریکی ردی ڈالروں کے عوض بیچا اور اسکا خمذیادہ طالبان کی شکل میں پورا پاکستان بھگت رہا ہے۔ لگے رہو!
 
Top