کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

آپ گویا اس بات کا چبوت مانگ رہے ہیں کہ سورج نکلا ہوا ہے کہ نہیں۔۔۔
روحانی بابا نے جو الزامات پیش کئے ان میں سے ، کرکٹ بورڈ کے چئر مین کی تبدیلی تو سب کے سامنے ہے،
باقی تعلیمی امتحانات اور بھارت میں کاروبار کے الزامات کے ثبوت ہونے چاہئیں۔
باقی بھارت نوازی وغیرہ کے الزامات تو سارے سیاستدان ایک دوسرے پر لگاتے رہتے ہیں بغیر ثبوت کے۔ :)
 
الف نظامی

لائبریرین
1235137_416295588476263_1064706857_n.jpg
 
نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے
یہ وڈیو میرے لئے بالکل بھی حیران کن نہیں ہے۔ میں نجم سیٹھی کی اور تصاویر بھی دیکھ چکا ہوں جس میں وہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر سلمان تاثیر کے ساتھ اس سے لطف اندوز ہو رہا تھا۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہماری ہائی سوسائٹی میں جن میں بڑے بڑے امیر لوگ ،مقتدر اور صاحب اختیار لوگ شامل ہیں انکے لئے شراب کوئی بڑی بات یا بری چیز نہیں ہے۔
بلکہ پرویز مشرف کی شراب نوشی تو مشہور ہے۔
 
مجھے ایک بہت بااعتمادآدمی جاوید خان نے بتایا ہے کہ نواز شریف شراب نہیں پیتا ہے اس وجہ سے یہ وڈیو لگائی ہے کہ شرابیوں کو کرکٹ حوالے کردی ہے ویسے 35 پنکچرتو لگا ہی دیئے ہیں
 
نجم سیٹھی نواز شریف کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا تو چئرمینی انعام میں مل گئی۔
سرجی یہ 35 پنکچر کا کیا مطلب ہے؟ میں نے یہ تو سن رکھا ہے کہ نجم سیٹھی کی 35 پنکچر کی کوئی آڈیو ٹیپ کا سکینڈل ہے، مگر اسکی تفصیل کیا ہے؟
 
یہ رہا لنک
http://www.pakistantv.tv/2014/02/15...hi-35-punctures-scandal/#sthash.m9ipFud8.dpbs
 
میں یہ وڈیو پوری نہیں سن سکا کیونکہ دفتر میں آواز کی ممانعت ہے لیکن ڈاکٹرطاہرالقادری کی تعریف کرنا تو اچھی بات ہے خاص طور پر اس وقت جس زمانے کی یہ وڈیو لگ رہی ہے۔
 
موجودہ دور اور مصائب اور مشکلات کے تناظر میں بہت خوبصورت قوالی سنیں یقین کریں بہت مزہ بھی آئے گا اور رونا بھی
پٹ لو، پٹ لو کھمبے پٹ لو(یعنی کھمبے اکھاڑ لو)
 
Top