کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

عظیم اللہ قریشی نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 14, 2014

  1. زرقا مفتی

    زرقا مفتی محفلین

    مراسلے:
    3,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    عوامی تحریک کے کے روپ میں بہت سارے گلو بٹ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. S. H. Naqvi

    S. H. Naqvi محفلین

    مراسلے:
    942
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    قواعد کی رو سے جب پولیس فورس کی گلو کی اقتدا ظاہر ہو گئی ہے تو پولیس بھی گلو بٹ کا ہی روپ ہے اوراس صورت تحریک کے کارکنوں کے لیے گلو بٹ کو مارنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، اسے سلف ڈیفنس یا پھر قانون بدلہ کے تحت بھی دیکھا جا سکتا ہے;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  5. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
  7. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    نواز شریف کی کرپشن پر چوہدری نثار لاجواب

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  8. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
    متاثرین آپریشن کو پچاس کروڑ دینے کا اعلان کرتے ہوئے آپ کو شرم نہیں آئی ؟
    .
    متاثرین کی باقی صوبوں میں آمد پر پابندی لگاتے ہوئے آپ کو انسانیت یاد نہیں آئی ؟
    .
    جب آپ قادری کے ساتھ ہائی جیک ہائی جیک کھیل رہے تھے عمران خان اس وقت متاثرین کے کیمپ میں تھے
    .
    جب آپ ماڈل ٹاؤن لاہور میں نہتے شہریوں اور حاملہ عورتوں کے گلے اور منہ میں گولیاں چلوا رہے تھے تو کے پی کے حکومت متاثرین کی بحالی کے لئے تن تنہا امدادی انتظامات کر رہی تھی
    .
    آپ کو اتنی توفیق بھی نہیں ہوئی کہ کے پی کے حکومت نے جو سات ارب روپے مانگے متاثرین کی خاطر وہی جاری کر دیتے
    .
    آپ کے بھائی کو متاثرین فاٹا کو متاثرین کے پی کے قرار دیتے ہوئے بھی شرم محسوس نہیں ہوئی
    .
    اور نا صرف آپ کو بلکہ آپ کی پوری جماعت کو پتا تھا کہ بہاولپور میں جلسہ کس دن ہے اور کس مقصد کے لئے ہے، اس کے باوجود آپ نے عین اسی دن فاٹا کے دورے کا اعلان کر کے عمران خان کو ساتھ چلنے کی دعوت دے کر سیاسی سکورنگ کرنے کی کوشش کی
    .
    تو ہم عوام یہ کیوں نا سمجھیں کہ آپ اس اہم اور قومی مسلے پر بھی محض سیاست کھیل رہے ہیں؟
    .
    آپ اپنی جعلی حکومت اور جعلی مینڈیٹ کو بچانے کی لولی لنگڑی کوششیں فرما رہے ہیں- کیوں؟
    .
    آپ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد فاٹا کا دورہ کیوں نہیں رکھ سکتے تھے؟ اگر آپ کو قومی اتحاد اور اتفاق کی اتنی ہی فکر ہوتی تو آپ کو کس نے روکا تھا؟
    .
    حضور ہم عوام پاگل ہیں مان لیا لیکن اتنے نہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ہے، عوام جاگ بھی رہی ہے، دیکھ بھی رہی ہے اور آپ کی حرکتیں اور کرتوت دونوں سمجھ بھی رہی ہے
    .
    الله آپ کو ہدایت دے اور کم سے کم کوئی ایک کام خلوص کے ساتھ کرنے کی توفیق دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    یہ جھکی جھکی نگاہیں، انہیں میں سلام کہہ لوں۔۔۔۔۔۔یہ عالم کیف کا دیکھا نہ جائے
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    یہ جھکی جھکی نگاہیں انہیں میں سلام کرلوں
    یہیں پر میں صبح کرلوں یہیں پر میں شام کرلوں

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
    وہ بُت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 1
  12. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    اب یہ نورا کشتی ،، پورا کشتی میں بدل گیا، جیسے گزشتہ روز عمران خان نے دھمکی دے دی کہ اگسٹ میں سونامی کے لئے تیار ہوجائے
    اور اگر انکے ورکر کو ایک بھی گولی ماری گئ تو اس کو اپنے ہاتھوں سے عمران خان صاحب پھانسی دینگے۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    تصویر کو دیکھ کر وارث شاہ کے مصرع کا ایک ٹکڑا یاد آیا جب رانجھے کو اسکے بھائی اپنی بیویوں کے کہنے پر گھر سے نکال دیتے ہیں اور وہ اپنی بھابیوں کو مخاطب ہوکر کہتا ہے۔۔۔:
    تُساں چھترے مرد بنا دِتّے۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  20. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کس کو پھانسی؟
     

اس صفحے کی تشہیر