کندن اور کوئلہ

sadia saher

محفلین
کچھ لوگ ھوتے ھی جو زندگی میں نا کام ھوتے ھیں پھر نئے سرے سے زندگی کا اغاز کرتے ھیں اور دنیا میں بڑا نام کماتے ھیں زندگی کے آزمائیش ان کو کندن بنا دیتی ھیں یہ بات بھی ھے ھر انسان سونا نہیں ھوتا اور کچھ لوگ ھوتے ھیں ان پہ کوئ مصیبت آتی ھے تو ھمت ھار کر بیٹھ جاتے ھیں اللہ کی ذات پہ یقین نہیں کرتے اپنے دکھوں کی آگ میں جل جل کر کوئلہ بن جاتے ھیں ۔۔۔ کوئلہ جو خود بھی جلتا ھے اوروں کو بھی جلاتا ھے ۔۔
اگر آپ کو اللہ پہ یقین ھے تو آپ آزمائیشوں میں جل کر کندن بن جائینگے ورنہ کوئلہ ۔۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
صادیہ سب سے پہلے تو محفل کا نیا ممبر ہونے پر خوش آمدید :)

اسکے بعد بہت خوب اچھی سوچ ہے :applause:
 
arifkarim

معطل
بعض لوگوں کی ناکامی کا ذمہ دار وہ خود نہیں بلکہ معاشرہ ہوتا ہے۔ اسلئے ایسے لوگ اس معاشرے میں چیٹینگ یعنی غیر اسلامی کام کرکے نام کماتے ہیں اور یوں ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ لوگ کامیاب ہوگئے۔ حالانکہ حقیقت میں‌ایسا کچھ نہیں ہوتا!
 
طالوت

محفلین
کچھ لوگ ھوتے ھی جو زندگی میں نا کام ھوتے ھیں پھر نئے سرے سے زندگی کا اغاز کرتے ھیں اور دنیا میں بڑا نام کماتے ھیں زندگی کے آزمائیش ان کو کندن بنا دیتی ھیں یہ بات بھی ھے ھر انسان سونا نہیں ھوتا اور کچھ لوگ ھوتے ھیں ان پہ کوئ مصیبت آتی ھے تو ھمت ھار کر بیٹھ جاتے ھیں اللہ کی ذات پہ یقین نہیں کرتے اپنے دکھوں کی آگ میں جل جل کر کوئلہ بن جاتے ھیں ۔۔۔ کوئلہ جو خود بھی جلتا ھے اوروں کو بھی جلاتا ھے ۔۔
اگر آپ کو اللہ پہ یقین ھے تو آپ آزمائیشوں میں جل کر کندن بن جائینگے ورنہ کوئلہ ۔۔۔۔
جلنے کے بعد ہی کندن ہونے کا مرحلہ آتا ہے ۔۔
صادیہ سب سے پہلے تو محفل کا نیا ممبر ہونے پر خوش آمدید :) اسکے بعد بہت خوب اچھی سوچ ہے :applause:
سعدیہ ۔۔۔
وسلام
 
Top