پانی ہی ملا-کنجوس کہے سے کب باز آتے ہیں -پھر آپ کو کیا ملا؟ پانی یا بریانی؟![]()
جزاک اللہ فرقان بھائی !زبردست!![]()
کنجوس کا ولیمہ
کنجوس کا ولیمہ تھا ،وہ دوستوں کے بیچ
پھر پھر کے پوچھتا تھا :"کسے پانی چاہیے ؟"
تنگ آ کے ایک شوخ نے آخر یہ کہہ دیا
"پانی گلے میں پھنس گیا ، بریانی چاہیے "
جزاک اللہ عزیزم
شاہ جی لگتا ہے بھابھی ابھی تک واپس نہیں آئیں۔ طبیعت میں جولانی خوب ہے۔![]()
تنگ آ کے ایک شوخ نے آخر یہ کہہ دیا
"پانی گلے میں پھنس گیا ، بریانی چاہیے "
واہ لاجواب![]()
میں تو ڈر گیا تھا فہد بھائی آپ کا نام دیکھ کر کہ ضرور اب کوئی نصیحت منتظر ہوگی ،مگر آپ تو لاجواب ہیں-جزاک اللہ![]()