کنجوس لڑکی ، لڑکے کا پیار

فخرنوید

محفلین
اس لطیفہ کو یہاں اس لئے ارسال کر رہا ہوں۔ اوپر لطائف کا زمرہ نہیں تھا۔ وہاں ایک علمی و ادبی لطائف کا زمرہ تھا۔ یہ نا تو علمی ہے اور نا ہی ادبی۔ اس لئے یہاں ارسال کرنے لگا ہوں۔ دل کرے تو رہنے دینا ورنہ حذف کر دینا۔



لڑکی:
جب ڈیڈ سو جائیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی تم آجانا۔
لڑکی نے گلی میں سکہ پھینکا۔لیکن لڑکا ایک گھنٹہ بعد آیا۔
لڑکی:
تم ایک گھنٹے بعد کیوں آئے ہو؟
لڑکا:
میں سکہ ڈھونڈ رہا تھا۔

لڑکی:
اوہ پاگل میں نے سکہ دھاگہ باند ھ کر پھینکا تھا۔
 

طالوت

محفلین
اچھا لطیفہ ہے ۔۔ مگر لطیفے سے پہلے کے دو جملوں نے اس کا اثر زائل کر دیا ، سچ ۔۔
وسلام
 
Top