کم ضربیں

الف نظامی

لائبریرین
ایک کثیر رقمی ہے
P(x) = 3x^4 -2x^3 +6x^2 - 7x + 11
جس کو اسی طرح compute کرنے میں 13 ضرب multiplications کی ضرورت پڑتی ہے، کیا کثیر رقمی کو کسی ایسے طریقہ سے لکھا جاسکتا ہے کہ compute کرنے میں کم ضربیں درکار ہوں؟
 
Top