کمپیوٹنگ شمارہ اگست 2013 مفت ڈاؤن لوڈ کریں

علمدار

محفلین
کمپیوٹنگ شمارہ اگست 2013 مفت ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دستیاب ہے۔

مفت شمارے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ لاگ ان ہوں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹر نہیں ہیں تو رجسٹریشن کا لنک بھی آپ کو لاگ ان پیج پر مل جائے گا۔ رجسٹریشن کا عمل بالکل مفت ہے۔ یاد رہے کہ رجسٹریشن کے وقت آپ کو جو ای میل ارسال کی جاتی ہے، وہ ضروری نہیں کہ ان باکس میں ہی آئے۔ بعض مواقع پر رجسٹریشن کی تفصیلات اور پاس ورڈ والی ای میل اسپیم فولڈر میں چلی جاتی ہے۔ اس لئے اگر آپ کو رجسٹریشن کے بعد کوئی ای میل موصول نہیں ہوئی تو اسپیم / جنک فولڈر بھی ضرور چیک کیجئے

ڈاؤن لوڈ کریں


title072013_rgb-778x1024.jpg
 
Top