کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے

محمد شکیل عطاری نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 2, 2012

  1. محمد شکیل عطاری

    محمد شکیل عطاری محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Worried
    السلام علیکم!

    کمپیوٹر میں اردو / عربی زبان لکھنے پڑھنے کےقابل بنانے کے لئے کنٹرول پینل میں جا کر جو تبدیلیاں کی جاتی ہیں کیا وہ خود کار طریقے سے کسی اطلاقیے کی مدد سے ہو سکتا ہے؟ یا پھر کیا یہ کام ویژوئل بیسک پروگرامنگ کے طریقے سے کیا جا سکتا ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,436
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کون سی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں؟
     
  3. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہاں رجوع فرمائیں۔یہ اطلاقیہ آپ کا کام کر سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد شکیل عطاری

    محمد شکیل عطاری محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Worried
    ونڈوز ایکس پی کے لئے یہ کام کرنا ہے۔
     
  5. محمد شکیل عطاری

    محمد شکیل عطاری محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Worried
    مجھے لگتا ہے کہ شریکانِ محل کی نظر ادھر نہیں پڑی، یا پھر کسی کو یہ کام کرنا نہیں اآتا اور یا پھر کوئی بتانا نہیں چاہ رہا ہے!
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,436
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکیل بھائی لگتا ہے اوپر جو صابر بھائی نے ربط دیا ہے، وہ آپ نے نہیں آزمایا۔
     
  7. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy

اس صفحے کی تشہیر