کمپاس ( سمت نما )

آپ پلے اسٹور میں "compass" لکھ کر سرچ کر لیں، کئی سارے قطب نما ایپلیکیشنز مفت یا بقیمت دستیاب ہیں۔ اور ان میں سے بعض خاصے مقبول ہیں۔ بالکل ٹھیک کام کرنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سوئس آرمی نائف دیکھ لیجیئے
یہ بات یاد رہے کہ اگر آپ کے فون کا ہارڈ وئیر سپورٹ نہیں کرتا تو پروگرام اسی طرح غلطیاں کرتے رہیں گے۔ فون کون سا ہے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سمت ٹھیک نہیں بتاتے ۔ بہت چیک کیے ہیں
یہ ایپس آپ کے ڈیوائس کے ہارڈویئر سینسر پر انحصار کرتی ہیں ۔۔۔۔ ایپلی کیشن کی ایکو ریسی بھی اسی پر منحصر ہو گی۔۔۔ سمت میں اپلی کیشن کا زیادہ کردار نہیں ہو گا۔ یہ محض ینٹر فیس فراہم کریں گی۔غالبا" اسے کیلی بریٹ کر نے کی ضرورت ہو۔
 
ہادی

محفلین
یہ ایپس آپ کے ڈیوائس کے ہارڈویئر سینسر پر انحصار کرتی ہیں ۔۔۔ ۔ ایپلی کیشن کی ایکو ریسی بھی اسی پر منحصر ہو گی۔۔۔ سمت میں اپلی کیشن کا زیادہ کردار نہیں ہو گا۔ یہ محض ینٹر فیس فراہم کریں گی۔غالبا" اسے کیلی بریٹ کر نے کی ضرورت ہو۔
یہ سنسرز سپورٹڈ ہے Accelerometer, gyro, proximity, compass
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کتنی ایکوریسی چاہتے ہیں اور اس وقت کتنی ایکوریسی مل رہی ہے؟ کسی مسطح یعنی فلیٹ سرفیس پر رکھ کر چیک کیا؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میرے خیال میں اگر آپ کے رزلٹ ہر مرتبہ ایک ہی طرح کاا نکلی نیشن ایرر آتا ہے یعنی ایک ہی سائیڈ کا تو پھر ری کیلی بریٹ کرنے سے درست ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کے رزلٹ میں کبھی پلس کبھی مائنس کا ایرر آتا ہے تو امکان اس بات کا ہے کہ اس ڈیوائس کا سینسر خراب ہے۔
 
ڈیوائس تو ابھی نیو ہے۔مشرق کو جنوب اور مغرب کو شمال تقریبا ہر سافٹوئیر یہی شو کراتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
ڈیوائس تو ابھی نیو ہے۔مشرق کو جنوب اور مغرب کو شمال تقریبا ہر سافٹوئیر یہی شو کراتا ہے
اگر تمام سافٹ وئیر ہی یہ غلطی کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ انہیں جو سینسر سے ان پٹ مل رہی ہے، وہ غلط ہے۔ یعنی سینسر کی خرابی
اچھا ایسا کیجیئے کہ گوگل پلے سے ایک پروگرام انسٹال کر لیں، گوگل سکائی میپ۔ اس کو چلا کر دیکھیئے کہ پولارس یعنی شمالی قطبی ستارہ کیا درست دکھائی دیتا ہے ؟
 
ہادی

محفلین
چھیڑ چھاڑ سے 90 ٪ درست سمت بتا رہا ہے۔ معلو م نہیں ہو سکا کہ اصل فالٹ کیا تھا
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
دوبارہ ری سٹارٹ کرنے پر پھر ڈائرکشن غلط بتا رہا ہے
لگتا ہے آپ نے چھیڑ چھاڑ میں اسے کیلی بریٹ کیا تھا ۔۔۔ ۔ اس طرح کیلیبریٹ ہر مرتبہ ر۔یبوٹ کر نے کے بعد کرنا پڑتا ہے۔اوپر دئے ہوے لنک کے مطابق۔
دوبارہ وہی ٹرائی کریں پتا چل جائے گا۔
 
ہادی

محفلین
لگتا ہے آپ نے چھیڑ چھاڑ میں اسے کیلی بریٹ کیا تھا ۔۔۔ ۔ اس طرح کیلیبریٹ ہر مرتبہ ر۔یبوٹ کر نے کے بعد کرنا پڑتا ہے۔اوپر دئے ہوے لنک کے مطابق۔
دوبارہ وہی ٹرائی کریں پتا چل جائے گا۔
جی ہاں کیلی بریٹ کرنے سے ٹھیک ہو گیا ہے
 
الف عین

لائبریرین
میرا ڈوائس Karbonn TAPhone A37 تو اب تک کوئی کمپاس نہیں انسٹال کر پایا، کسی میں سوئی گھومتی ہی نہیں۔ دوسری ڈوائس Asus Transformer 2میں سمت درست نہیں آتی کسی بھی سافٹ وئر سے۔ میں نے صرف قبلہ نما اور نماز کے اوقات انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی۔
 
آپ ایسا کیجیئے کہ کوئی "غیر اسلامی" پروگرام کر کے دیکھ لیں۔ میرے پاس سوئس آرمی نائف ہے اور اس اکثر درست جواب ملے۔ اس کے علاوہ چونکہ مجھے سروائیول کے طریقے فیسی نیٹ کرتے ہیں، تو مجھے سمت معلوم کرنے میں کم از کم جنگل یا گھر سے باہر مشکل نہیں ہوتی :)
 
Top