کلیات اسمٰعیل میرٹھی 201 تا 240

مغزل

محفلین
صفحہ 193
بڑا طبیب ہے گرہو منجم وجفار

نظر بروج وکواکب پہ کرکے دے نسخہ
کہ ہیں دوا پہ موثر نجوم کے آثار

دینا پرست دیندار

ہر ایک علم وعمل میں پڑی ہے یہ پٹکی
ہرایک طرزوروش پرپڑی ہے یہ پھٹکارا

امام وحافظ دواعظ موذن ومفتی
نہ کوئی دین میں پورا نہ ٹھیک دنیادار

زبس کہ دعوت ونذر ونیاز پر ہے معاش
ہوئے ہیں قوم میں پیدابہت سے سپنشن خوار

جو اینڈتے ہیں پڑے کھاکے لقمئہ خیرات
گئی حمیت وغیرت دلوں سے ان کے سدھار

وہ پھولتے ہیں اپھرتے ہیں فخر کرتے ہیں
فقط اسی پہ کہ ھم ہیں بڑے نماز گزار

نہ خلق نیک۔نہ ہمت بجا۔نہ عزم درست
نہ حب قوم۔نہ حب وطن۔نہ حب تبار

لکھیں گے ٹھیک وہی ان کا دفتراعمال

پروف ریڈنگ ۔۔ ابتداء

صفحہ 193
بڑا طبیب ہےگرہو منجّم وجفّار
نظر بروج وکواکب پہ کرکے دے نسخہ
کہ ہیں دوا پہ موثر نجوم کے آثار
دینا پرست دیندار
ہر ایک علم وعمل میں پڑی ہے یہ پُٹکی
ہرایک طرزوروش پرپڑی ہے یہ پھِٹکار
امام وحافظ و واعظ مؤذ ّن ومفتی
نہ کوئی دین میں پورا نہ ٹھیک دنیادار
زبس کہ دعوت ونذر ونیاز پر ہے معاش
ہوئے ہیں قوم میں پیدابہت سے پنشن خوار
جو اینڈتے ہیں پڑے کھاکے لقمئہ خیرات
گئی حمیّت وغیرت دلوں سے اِن کے سِدھار
وہ پھولتے ہیں۔ اپھرتے ہیں فخر کرتے ہیں
فقط اِسی پہ کہ ھم ہیں بڑے نماز گزار
نہ خلق نیک۔نہ ہّمت بجا۔نہ عزم درست
نہ حُبّ ِ قوم۔نہ حُبّ ِ وطن۔نہ حُبّ ِ تبار
لکھیں گے ٹھیک وہی اُن کا دفترِاعمال
 
Top