گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

arifkarim نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 4, 2007

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    Video Links:
    [ame]http://www.divshare.com/download/1405473-d03[/ame]
    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=iB0X5ViOS3Y[/ame]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018
    بہت خوب عارف کریم بھائی۔۔۔لیکن آجکل یار لوگ ”میر عماد“ کے دیوانے ہیں۔
     
  3. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    بہت خوب بھائی ۔
     
  4. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن ساجد بھائی! کیلک اور میر عماد میں بہت فرق ہے، اور یہ فرق صرف "اہل نظر" (یعنی گرافکس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات) کو ہی دکھائی دے گا۔ :)
     
  5. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عارف کریم صاحب! بہت محنت کی ہے کہ آپ نے اور اسی مسئلے کا حل پیش کیا ہے جو پہلی بار کیلک کی تنصیب کے بعد مجھے درپیش آیا تھا، بہت شکریہ اور بہت خوب :)
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ آپ کا
     
  7. عبدالقدوس

    عبدالقدوس محفلین

    مراسلے:
    110
    مجھ سے کلک کریک ہی نہیں ہوا کوئی مجھے اس کا کریک دے دے برائے مہربانی
     
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپ اپنا ای­میل مجھے ارسال کردیں۔
     
  9. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    عارف بھائی یہ کلک کہاں سے ملے گا میں نے گوگل کیا ہے لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا۔۔۔ آپ مجھے اس کا ڈاؤن لوڈ لنک بھیج دیں۔۔۔ اور ساتھ کریک بھی۔۔۔
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپ کا موڈ بہت جزباتی ہوگیا ہے۔ خیریت؟ :)
    کلک یہاں سے لے لیں: لنک ایڈمن نے ہٹا دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ۔۔۔ جناب بس ویسے ہی جذباتی ہو جاتے ہیں ہم۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔
     
  12. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم!

    بھائی صاحب اس میں دو چیزیں بتائیں ۔ کیا اس میں ہم اردو ان پیج میں لکھ کر یہاں کاپی کر سکتے ہیں ۔ یا ہم اس میں فونیٹک کی بورڈ استعمال کر سکتے ہیں۔

    اس کے علاوہ میں نے اسے کورل ڈرا 12 کے ساتھ استعمال کیا ہے لیکن اس نے کیلک میں لکھا ہوا اس میں ایکسپورٹ نہیں کیا ہے دیئے ہوئے طریقے کے مطابق۔

    جلد از جلد جواب دیں۔
     
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اپنا سوال واضح کریں۔۔۔۔ ویڈیو ٹوٹوریل آپ کے سامنے ہیں۔ اس میں کورل ڈرا ایکس 3 استعمال ہوا ہے۔
     
  14. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیا اس میں ہم اردو ان پیج میں لکھ کر یہاں یعنی کیلک میں کاپی کر سکتے ہیں ۔ یا ہم اس کیلک میں فونیٹک کی بورڈ استعمال کر سکتے ہیں۔

    کیا اس کی ای ایم ایف فائل کو کورل ڈرا 12 میں لا سکتے ہیں یا صرف کورل ڈرا X3 میں ہی آئے گی بس؟
     
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کورل ڈرا ایکس 3 میں ہی ای ایم ایف فائل کاپی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
    آپ کلک میں اردو لکھ تو سکتے ہیں لیکن انپیج انپورٹ کا نہیں پتا۔ کلک میں فونیٹک کیبورڈ استعمال نہیں ہوتا۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. خاور بلال

    خاور بلال محفلین

    مراسلے:
    517
    میں نے وسٹا پر کلک انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں‌ ہوا۔ سیٹ اپ ایگزی پر ڈبل کلک کرنے سے سیٹ اپ لانچ نہیں ہوتا۔ کیا یہ صرف ایکس پی کے لیے ہے؟
     
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی میرا خیال ہے وسٹا پر کلک کچھ مسئلہ کرتا ہے۔
     
  18. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132
  19. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132
    :confused:عارف بھائی کیا کروں؟:(
     
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میرے پاس تو ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر