کلامِ نصر بخطِ مہر۔۔

متلاشی

محفلین

میرا ایک تازہ شعر احباب کی نذر

12279164_868360726575175_4433366503535375557_n.jpg
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت نقش گری ہے ۔ اور خط کی تو بات ہی کیا !! سبحان اللہ!!!
اگر برا نہ مانیں تو میری رائے میں پہلا مصرع یوں زیادہ رواں ہوگا : نہ تھا حسن و عشق سے آشنا ، مجھے ساز و سُر کی خبر تھی کیا
 
Top