کس کو یہ گیم آتی ہے؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ جانتی نہیں، تابش بھائی کا ماضی بعید کم از کم پچاس سال کا ہوتا ہے۔۔۔
وہ دور تو آپ کی بھری جوانی کا تھا ناں!!!
پچاس سال تو بہت زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔
تابش بھائی اپنے عہدِ گم گشتہ کو آواز دیجئیے اور اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اس گیم کا حصہ بنئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کب کہا کہ سر پر ابال رہی ہیں؟؟؟
سر کھپانا تو بولا تھا نا۔۔؟

تو زور کس پہ ہوا؟ سر پر نا؟
اگر سر پر نہیں ابال رہی تھیں تو پھر سر کا ذکر کیوں کیا؟ کچھ ہماری نا سمجھی کا ہی خیال کر لیا ہوتا کہ کون سی لغت کھنگالیں گے آپ کی بات سمجھنے کے لئے۔
 
Top