کس کو یہ گیم آتی ہے؟

پچاس سال تو بہت زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔
تابش بھائی اپنے عہدِ گم گشتہ کو آواز دیجئیے اور اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اس گیم کا حصہ بنئیے۔
دفتر میں ہوتے ہوئے، وقتاً فوقتاً تبصرہ کر لینا ہی کافی عیاشی ہے، گیم کا وقت ملا تو دیکھتا ہوں۔ :)
 

انتہا

محفلین
skudo1.jpg

یہ اس طرح آ رہا ہے ہمارے پاس۔
کیسے حل کریں؟
 
آخری تدوین:
Top