سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

صابرہ امین

لائبریرین
ہائے صابرہ آپا کچھ خواہشات ہماری بھی ہیں آپ کو روبرو دئکھنے کی۔۔ بلکہ سارا کراچی دیکھنے کی ۔ مگر دن گنتے گنتے انگلیاں گھسی جا رہی ہیں۔
سلامت رہئیے ہمیشہ
چلیے ہم ہی آپ سے ملنے آ جاتے ہیں کسی دن۔ مکالمے میں پتہ دیجیے یا واٹس ایپ پر ۔ ۔:love:
 
Top