سید عمران
محفلین
یہ تو میں نے گائے بھینس کا بتایا ہے۔ ہاتھی کا تو پونے دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔
عمل کے بارے اتنی معلومات!!!



یہ تو میں نے گائے بھینس کا بتایا ہے۔ ہاتھی کا تو پونے دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔
حیران کن!! آپ کی رسائی شمشاد بھائی کے ذہن تک کیونکر حاصل ہوئی؟
عبد الرؤف صاحب کچھ خدا خوفی کریں، میں کسی اور کو تو کہہ سکتا ہوں، لاریب مرزا کو تو بالکل بھی نہیں کہہ سکتا۔
عمل ؟؟؟؟عمل کے بارے اتنی معلومات!!!
![]()
اشارہ، کنایہ، استعارہ وغیرہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!عمل ؟؟؟؟![]()
جی، آپ ٹھیک سمجھے.آپ یہ جاننا چاہ رہی ہیں کہ میں آپ کو کیوں نہیں کہہ سکتا؟
بتاتا ہوں۔جی، آپ ٹھیک سمجھے.
ہاہاہاہاہاتمہارے ان ڈراموں سے کسی کا کچھ نہیں جانا
کہیں میری کہیں تیری سگائی ہو ہی جانی ہے