تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

فخرنوید

محفلین
دانت جو نہیں رہے منہ میں تو اس عمر میں ہی ہی ہی ہی نکل ہی جاتی ہے۔

تقاضا عمر ہے نہ

ٹھیک کہا نا زینب جی
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات ہے۔ تو نقلی بتیسی کیوں نہیں استعمال کرتیں۔ پتہ بھی نہیں چلتا کہ اصلی دانت ہیں یا نقلی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کیا پھڈے بازی ہو رہی ہے؟ اور وہ بھی اردو محفل کی پولیس کی موجودگی میں۔ ہیں جی؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے ہی اندر کر دوں۔ آج کل کرایے کے مکانوں کی قلت ہے اور لوگ سرکاری خرچے پر اندر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
 
Top