تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

کیسے مزاج ہیں دوستو!

میں نئی ویب سائیٹ کی وجہ سے کچھ دن نہیں حاضر ہو سکا ہوں۔

آپ لوگ کیسے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
کون سی ویب سائیٹ پر آپ کی مصروفیت رہی، یہاں شیئر نہیں کریں گے کیا؟
 

فخرنوید

محفلین
جناب میں نے فرمایا تھا کہ ابھی اس سائیٹ پر کام کر رہا ہوں مکمل نہیں ہوئی ہے آنے والے دس سے پندرہ دن میں یہ مکمل ہو گی۔
یہ ابھی رف کام ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
بس فکر روزگار کی وجہ سے کام زیادہ نہیں کر پا رہا ہوں۔

شمشاد جی آپ کیا کام کرتے ہیں؟

کچھ اپنا تعارف تو کروائیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی چھپانے والی کوئی بات ہی نہیں۔ مزدوری ایسے کہ جو مالک کہے کرنا پڑتا ہے۔ ورنہ تنخواہ نہیں ملے گی۔
 
ارے بھئ کیا خوب آمد ہے ۔ ڈرتے ڈرتے آپ کے میغام تک آئے۔ شکر ہے اب رن میں خاصا امن ہے۔ یا شاید شیر تھک کر سویا ہے، بہرحال خوش آمدید
 
Top