کسوٹی #24

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے کیوں زبردستی ساقی بنا دیا
اک جام کھنکتا جام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
اک ہوش ربا انعام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
وہ دیکھ ستاروں کے موتی ہر آن بکھرتے جاتے ہیں
افلاک پہ ہے کہرام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
 

یاز

محفلین
دکان کا نام یاد نہیں لیکن پلکھو یا جو بھی نام ہے۔۔۔ اس سے تھوڑا دور۔
اچھا وہ کوئی اور ہے۔
مختار مچھلی فروش تو مشہور ریسٹورنٹ ہے وزیر آباد بائے پاس کی (گوجرانوالا سائیڈ سے) شروعات پہ۔ پیرس مارٹ کے سامنے ہی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا وہ کوئی اور ہے۔
مختار مچھلی فروش تو مشہور ریسٹورنٹ ہے وزیر آباد بائے پاس کی (گوجرانوالا سائیڈ سے) شروعات پہ۔ پیرس مارٹ کے سامنے ہی۔
اس کا نہیں پتہ ۔ اور اتنے تاریخ جغرافیہ کا بھی نہیں پتہ کہ سجے جانا اے یا کھبے۔ کزن لے کر گیا تھا ہم سب کو بہت شوق اور جوش سے۔ ہوا یہ کہ جب وہاں پہنچے تو وہ جگہ بند تھی۔ شاپ تھی یا ریسٹورنٹ، نہیں معلوم ۔ پھر دوسرے دن گھر منگوا کر کھائی گئی۔
 
Top