کسوٹی #24

دھرم شالہ۔
ہمارے گاؤں کے نزدیکی گاؤں میں بھی تھا/ہے۔
عبادت گاہ داخلی دروازے کے اوپر شیر کا نشان
اس سے یاد آیا کہ نکا جیا گردوارہ فاروق آباد کے عین بیچوں بیچ موجود ہے۔ اب اسکی عمارت کافی کھنڈر نما ہو چکی اور وہ علاقے کے معززین اور محکمہ اوقاف کے درمیان مسلسل پیار و محبت کا باعث بنی رہتی ہے۔
 
اے خان

محفلین

یہ بھی گاؤں کے بالکل بیچ
 
Top