عبداللہ محمد
محفلین
پی ایس:یہ فارمیٹ اس لڑی سے باہر نہیں جانا چاہیے۔
یوں تو کسوٹی بہت مناسب چل رہی لیکن اسقدر سست روی سے بوریت سی بوریت ہے۔
یوں تو کسوٹی بہت مناسب چل رہی لیکن اسقدر سست روی سے بوریت سی بوریت ہے۔
یہ بھی خاص نہیں لوگ زیادہ ہیں
یعنی اگر لاہور سے اسلام آباد جائیں ایم ٹو سے تو دائیں ہاتھ پہ آئے گی یہ جگہ؟بھائی صاب اب کس طرف سے بتاؤں
فی الوقت جو مجھے سمجھ آ رہا اس مین نہ
لیکن آپ ذیلی سوال داغیں کہ آپ کس سمت سے مشرق کہہ رہے۔
نہیعنی اگر لاہور سے اسلام آباد جائیں ایم ٹو سے تو دائیں ہاتھ پہ آئے گی یہ جگہ؟
یہ تو خوفناک سا ہے
نازکی نازکی والا نہیں کوئی
یہ لیں جی پھریہ بھی خاص نہیں لوگ زیادہ ہیں
کل چاہت اور آج یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دشمنیاں نکال رہے کیا ہم سے۔یہ تو خوفناک سا ہے
نازکی نازکی والا نہیں کوئی
یہ ٹھیک ہے۔یہ لیں جی پھر
میں نہیں سمجھاکل چاہت اور آج یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دشمنیاں نکال رہے کیا ہم سے۔
ہیرو نہیں پسند ہیروئین اچھی ہےیہ لیں جی پھر
کل کسی چاہت فتح علی خان کا ذکر ہو رہا تھا۔میں نہیں سمجھا
صرف گانا سننا ہے ۔ ہیرو ہیروئن کو نہیں دیکھناہیرو نہیں پسند ہیروئین اچھی ہے
لے دس، وہ تو والیوم زیرو کر کے دیکھ رہےصڑف گانا سننا ہے ۔ ہیرو ہیروئن کو نہیں دیکھنا
شاید گا خود رہے ہو ۔ دیکھ انھیں رہے ہوں۔لے دس، وہ تو والیوم زیرو کر کے دیکھ رہے
دریں چہ شکشاید گا خود رہے ہو ۔ دیکھ انھیں رہے ہوں۔
میں کب ذکر کیاکل کسی چاہت فتح علی خان کا ذکر ہو رہا تھا۔
نہنہیں، یہ سوال نمبر صفر تھا۔
پہلا سوال سپورٹس سے متعلق پوچھا ہے۔ اس کے بعد اگلے سوالات یہیں ڈسکس کر کے کریں گے، تا کہ سوالوں کا اسراف کم ہو
ہاںسوال نمبر دو: کیا یہ جگہ پاکستان میں ہے؟
پنجابسوالنمبر 2: کیا وہ جگہ پنجاب یا گلگت بلتستان میں واقع ہے؟
ہاںسوال نمبر تین: کیا یہ کوئی انسانی کاوشوں سے بنی جگہ ہے؟
نہسوال نمبر 5: کیا اس مقام کی اہمیت سیر وتفریح یا تاریخی حوالے سے ہے؟
نہسوال نمبر 6: کیا یہ جگہ کسی شہر میں ہے (شہر سے مراد کم از کم ضلعی صدر مقام ہے)
نہسوال 7: کیا یہ جگہ علمی اہمیت کی حامل ہے؟
نہسوال نمبر 8: کیا یہ جگہ دریائے چناب کے شمال میں ہے؟
نہسوال 9: کیا یہ جگہ دریائے راوی کے جنوب میں ہے؟
نہیعنی اگر لاہور سے اسلام آباد جائیں ایم ٹو سے تو دائیں ہاتھ پہ آئے گی یہ جگہ؟