سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سوال 1: شخصیت مرد ہیں یا عورت
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہیں؟
جواب : وفات ہو چکی
سوال 3: وفات کو پانچ سو سال یا اس سے زیادہ ہو چلے؟
جواب :نہیں
سوال 4 :100 سال یا اس سے کم ہوئے ہیں؟
جواب :جی ہاں
سوال 5 :تعلق ایشیا سے تھا؟
جواب :جی ہاں
سوال 6 :برصغیر جنوبی ایشیا سے؟
جواب : جی ہاں
سوال 7 :پاکستانی تھے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 :فنون لطیفہ سے تعلق رہا ہے؟
جواب : جی ہاں (چند وضاحتوں کے بعد جواب: نہیں)
سوال 9 : مرکزی وجہ شہرت یہی ہے یا کسی اور حوالے سے بھی مشہور تھے؟
جواب :جی نہیں
مرکزی وجہِ شہرت یہ نہیں ہے
سوال 10 :سیاست و حکومت سے تعلق تھا؟
جواب :جی تعلق رہا
سوال 11 :وفات کے وقت کراچی میں مقیم تھے؟
11- جواب : جی نہیں
12۔کیا وہ صاحب تصنیف تھے؟
12- جی ہاں
13۔ کیا وہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے تھے؟
13- جواب : جی نہیں
14۔ کیا کسی حکومتی و انتظامی عہدے پر فائز رہے؟
14- جی ہاں (انتظامی طور پر)
15۔ کیا ان کی وفات 1990 سے قبل ہوئی؟
15- جواب : جی نہیں
16۔ کیا حزب اختلاف کی سیاست کرنے کے لیے مشہور رہے ہیں؟
16- جی نہیں
17۔ کیا حکومتی عہدے پر 1990 یا اسکے کے بعد براجمان ہوئے؟
۱۷۔ جی نہیں
18۔ ضیاء الحق کی کابینہ میں شامل رہے؟
18-نہیں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہیں۔ کل کی کسوٹی بہت کلین تھی۔ کسی سوال کے جواب میں ابہام نہ تھا
فنون لطیفہ آج کی کلائنٹ سٹیٹ ہے۔
یہ میری خطا ہے کہ جو عمومی فنون لطیفہ کا تصور ہے میں نے اس کے حوالہ سے جواب دیا تھا جو حقیقی تعریف پر پورا نہ اترتا تھا
لیکن راحل بھائی کا جواب دینے کا طریقہ درست تھا جس سوال میں مختلف جہتیں نکلنے کے امکانات ہوں وہاں دو ٹوک جواب راستے بند کر دیتا ہے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سوال 8 :فنون لطیفہ سے تعلق رہا ہے؟
جواب : جی ہاں (چند وضاحتوں کے بعد جواب: نہیں)
سوال 9 : مرکزی وجہ شہرت یہی ہے یا کسی اور حوالے سے بھی مشہور تھے؟
جواب :جی نہیں
مرکزی وجہِ شہرت یہ نہیں ہے
میرے خیال میں تو یہ ابہام کا بڑا سبب نہیں ہونا چاہیے
 

زیک

مسافر
متفق ہوں۔ tongue in cheek کہا تھا فنون لطیفہ کے غلط جواب کی وجہ سے۔
ویسے آپ سے میری توقع بنجامن فرینکلن جیسے ہمہ جہت شخصیات سے تھی۔ آپ روم کے صوبیدار گنتے رہے۔
اگر آپ رومن ریپبلک کی اہم ترین شخصیات سے واقف نہیں تو اس میں میرا کیا قصور
 
Top