سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں دن دو بجے سے ساتھ دے سکتا ہوں

پاکستان ٹائم؟ یہاں صبح پانچ بجے ہوں گے

جی میں تو پاکستانی دو بجے کے بعد ساتھ دے سکتا ہوں باقی آپ لوگ اپنا مناسب وقت بتا دیں
سب بتا دیں گے تو اس کے بعد ہی معلوم ہو گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تیاری تو آج بھی کی تھی، لیکن اے یو خان کے گیس پیپرز سے ... اس لیے اصل امتحان میں الجھ گئے:)
کاہے کو بھروسہ کیا گیس پیپرز پر۔۔۔ جیسے پہلے پینل نے تمام کسوٹی گیمز بغیر گیس پیپرز کے جیتنے کا شاندار ریکارڈ قائم رکھا، اب بھی رہتا۔
 
Top