یاز
محفلین
جی ہاںحکومتی عمارت ہے؟
جی ہاںحکومتی عمارت ہے؟
کنفرم کرنا چاہتا ہوں کہ ہم شمالی پنجاب سے ایک ہی علاقہ مراد لیتے ہیں۔ اس امیج میں سرخ اضلاعشمالی پنجاب میں ہے؟
جی نہیںگجرات یا روہتاس میں ہے؟؟
جی نہیںراولپنڈی میں ہے؟
ہنوز حل طلبکسوٹی حل ہوئی؟
جی نہیںمری میں واقع ہے
جی نہیںکیا یہ پوسٹ آفس ہے
میرے خیال سے۔۔۔ جی ہاںکیا اس عمارت کا ایک مخصوص رنگ ہے؟
جی نہیںکیا یہ عمارت اپنی بلندی کی وجہ سے مشہور ہے؟