کسوٹی نمبر 22

یاز

محفلین
نوٹ اینڈ ہنٹ: ایسی مشہور شخصیت نہیں ہیں۔ کسی نے بھی ان کا نام شاید ہی سنا ہو۔ لیکن یہ ڈرائنگ روم کسوٹی نہیں ہے بھئی۔ انٹرنیٹ، گوگل، وکی پیڈیا ، چیٹ جی پی ٹی سب دستیاب ہیں۔ ان کی مدد سے ڈھونڈنا مشکل نہیں ہونا چاہئے، بس سوالات درست سمت میں ہوں تو جلدی منزل آوے گی۔
 
Top